: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لند ن 5 جو ن ( ایجنسیز) با لی وو ڈ ایکٹر یس جیا خا ں کی ما ں نے بیٹی کی پچھلے سا ل ہو ئی موت پر پھر سے تحقیقا ت کر ا نے پر ز و ر دیا ہے ‘ ا نہو ں نے ا لز ا م لگا یا کہ ا
نکی بیٹی کو قتل کر د یا گیا ۔ لند ن میں ر ہ ر ہیں ر ا بعہ خا ں نے کہا کہ انکی بیٹی کو نشا نہ بنا یا گیا اور قتل کر دیا گیا نہ کہ خو د کشی کی گئی ۔ ا نہو ں نے بر طا نیہ خا ر جہ سکر یٹر ی و لیم ہیگ سے ا س معملہ میں مد ا خلت کر نے کو کہا ہے۔